Trending

Haroon Rasheed’s Reply to Shehla Raza for her Tweet on Imran- Reham Divorce.

Imran Khan’s divorce — PTI Gujrat’s female candidate bushra started crying.

...........پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا


عمران خان اور ریحام کی شادی کے وقت ایک لاکھ روپے حق مہر طے ہوا جو موقع پر ہی ادا کر دیا گیا: نکاح خواں مفتی سعید



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران خان اور ریحام خان کی شادی کے وقت ایک لاکھ روپے حق مہر طے ہوا تھا جو موقع پر ہی ادا کر دیا گیا، ان کی طلاق پر افسوس ہوا ہے اور کسی قسم کا تبصرہ نہیں کر سکتا۔ 
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جانب سے جب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ ”کیا نکاح کنٹینر پر ہوا تھا یا گھر میں؟ تو انہوں نے کہا کہ گڑھے مردے کیوں اکھاڑ رہے ہیں؟ اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا کیونکہ میں نے ان سے وعدہ کیا ہوا ہے اور وعدہ امانت ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے معاملے پر بھی کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے۔

We Murde-red Bhola Gujjar On Orders Of Rana Sanaullah:- Bhola Gujjar Murd-erer Confesses



Amir Mateen & Rauf Klasra Bashes Ishaq Dar for Distributing Funds Illegally To High Ranked Officers



Nadeem Malik Shows Cracks In Islamabad Metro Bus Bridge & Warns People




لاہور میٹرو اور پاکستان میٹرو بس کا اہم ریکارڈ چھپانے کی تیاریاں





لاہور میٹرو اور پاکستان میٹرو بس کا اہم ریکارڈ چھپانے کی تیاریاں



Imran Khan popularity main Pakistan ke tamam wazir-e-azaam se ziada maqbool ziada izatdar hain :- Hasan Nisar reply to IK criticizers




ڈی ویلئیرز کے ہاتھوں انڈیا کی دھلائی




What Will Be Imran Khan’s Stance On US If He Will Be The Prime Minister of Pakistan ?

PILDAT Survey was Ordered by Punjab Govt. – Moeed Pirzada

Kategori

Kategori