Naeem Bukhari Response On CJ & PM Meeting
شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس کی ملاقات میں کوئی حرج نہیں لیکن ایک لمحہ کیلئے سوچیں کہ اگر یہ میٹنگ عمران خان اور چیف جسٹس صاحب کی ہوتی تو اس وقت تک ایک خاتون اور اُن سے بھاری لفافے وصول کرنے والوں نے آسمان سر پر اُٹھایا ہوتا برحال حکومت کو میٹنگ کا ایجنڈا واضح طور پر بتانا چاہیے— Naeem Bokhari (@IM_Bokhari) March 27, 2018
Naeem Bokhari Jaw Breaking Reply To NAWAZ SHARIF
ایک پگلول کہے رہا تھا کہ ہمارے دور میں ڈالر کی قیمت 100 روپے سے نیچے تھی کیا یہ شخص اپنا ذہنی توازن کھو چکا ہے کیا یہ نہیں جانتا کہ ابھی بھی یہ ملک اُس کے منحوس حکومت کے زیرِ سایہ ہے https://t.co/v41io4yDzf— Naeem Bokhari (@IM_Bokhari) March 21, 2018
مریم نواز کی پرائیوٹ سیکرٹری مس زویا ان دنوں کہاں اور کس سلسلے میں غائب ہے؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر ملاحظہ
PMLN’s Hina Butt Praising Shaukat Khanum Hospital
Had my first chance to visit Shaukat Khanum Hospital I have to say I am throughly impressed by the services and the system in place especially Dr Faisal Sultan and his team! @SKMCH— Hina Butt (@hinaparvezbutt) March 21, 2018
Asif Zardari Wants To Kill Rao Anwar Zaid Hamid Shocking Revelation
Syed Zaid Zaman Hamid [Official]
4 hours ago
یہ بات پورے پاکستان کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ راﺅ انوار، آصف علی زرداری کا خاص قاتل تھا۔ لیکن آپ نے یہ بات نوٹ کی کہ یہ بد بخت پشتون حقوق تحریک والوں نے ایک مرتبہ بھی آصف زرداری یا پیپلز پارٹی کا نام نہیں لیا، حالانکہ نقیب اللہ محسود کو قتل کروانے والا آصف علی زرداری ہے، پاک فوج نہیں۔ اسی سے ان کی ناپاک ذہنیت واضح ہوجاتی ہے۔
ہماری اطلاع کے مطابق زرداری نے پہلے راﺅ انوار کو چھپا کر رکھا تھا، اور جب حالات زیادہ خراب ہوگئے تو وہ ہر حال میں راﺅ انوار کو قتل کروانا چاہتا تھا۔ را...
See More
Subscribe to:
Posts (Atom)